09-Apr-2022-تحریری مقابلہ
غزل
ہم قدم ہمنشیں ہمسفر ہو چلو
میری منزل صنم تم سحر ہو چلو
ہونا ہے جو بھی ہو جو بھی ہوگا سو ہو
چھوڑ کر ہر فکر بے فکر ہو چلو
لوگ باتیں کریں تو کیوں اُن سے ڈڑیں
ان کی باتوں سے تم بے خبر ہو چلو
نا ہے مایوس دل ہے ارادے جواں
حوصلا تم میرا تم صبر ہو چلو
پیار کی منزلیں چومیں گیں ہر قدم
میری سنگ سنگ تم جو اگر ہو چلو
کوٸی تعویذ یا تم وظیفہ بنو
لب کُشاں میں رہوں تم ذکر ہو چلو
قتل گاہ ہو یا ہو دار کوٸی سجاد
ہم کو جانا ہے وہاں تم جدھر ہو چلو
سجاد علی سجاد
Simran Bhagat
10-Apr-2022 07:36 AM
Nyc🔥🔥
Reply
BAQAR RAZA RIZVI
09-Apr-2022 11:53 PM
Achhi Ghazal Lafz फ़िक्र है फिकर nhi।🙏🙏
Reply
Sajjadali Shah
10-Apr-2022 01:29 AM
❤🙏❤ سر ہندی سمجھ نہیں آتے
Reply
Seyad faizul murad
09-Apr-2022 03:08 PM
واااہ خوبببب
Reply
Sajjadali Shah
10-Apr-2022 01:28 AM
شکریہ ❤❤
Reply